empty
 
 
20.11.2024 08:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 20 نومبر 2024


آج منگل کے روز یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0532۔1 کی سطح پر 6۔323 فیصد فیبوناچی تصحیحی سطح سے واپسی کی تھی اور 0662۔1 کی سطح پر موجود 8۔261 فیصد فیبوناچی کی جانب واپسی کی تھی ۔ بہرحال بُلز ایک مرتبہ دوبارہ ہدف تک پہنچنے میں ناکام رہے تھے اور آج وہ کمزور ہوگئے ہیں اور پئیر واپس 0532۔1 کی سطح کی جانب جا رہا ہے۔ مجھے ابھی بھی یقین ہے کہ اس سطح سے نیچے کی بندش کا امکان غالب ہے اور یہ تصحیح 0420۔1 یا مزید نیچے تک جاری رہے گی

This image is no longer relevant

ویوو کی صورتحال واضح ہے ، آخری مکمل ویوو گزشتہ ہفتہ کی بُلند ترین سطح سے آگے جانے میں ناکام رہی ہے ، جب کہ جاری تنزلی کی ویوو نے باآسانی سابقہ دو لووز کو توڑ لیا ہے - یہ اس جانب اشارہ ہے کہ بئیرش رجحان بدستور قائم ہے ، بُلز نے مکمل طور پر مارکیٹ پر اپنی گرفت کھو دی ہے ۔ دوبارہ قابو پانے کے لئے ایک مربوط کوشش کی ضرورت ہے اور اُن کے لئے اس کو جلد ہی حاصل کرنے کے امکانات نہیں ہیں ، موجودہ رجحان کی تبدیلی کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 0800۔1 کی سطح سے اوپر چلی جائے ، جس کا قلیل مُدتی تناظر میں امکان نہیں ہے

منگل کے روز رپورٹ نے تاجران کو کچھ خاص متاثر نہیں کیا تھا ۔ یورو زون کے لئے اکتوبر کی حتمی انفالیشن رپورٹ ابتدائی اندازوں سے مطابق تھی۔ امریکی بلڈنگ پرمٹ {اجازت نامے} اور ہاوسنگ سٹارٹ کی رپورٹ بھی پیشن گوئی کے مطابق ہی رہی تھی ، اسی طرح تاجران کو مارکیٹ کو حرکت دینے والی معلومات کی کمی رہی اور یورو میں اضافہ کے امکانات معدوم تھے - کئی دنوں سے بُلز نے پئیر کو اسکی حالیہ کم ترین سطح سے اُٹھانے کی کوشش کی ہے لیکن بئیرز مسلسل دوبارہ قابو پا رہے ہیں ، اُن کی سبقت واضح ہے۔ اس ہفتہ کے کیلنڈر پر میں کوئی اہم رپورٹ نہیں دیکھ رہا کہ جو بُلز کو واضح حمایت فراہم کرسکے۔ امکانات کم ہیں کہ کریسٹین لگارڈے کی آج کی تقریر پیر کو کی جانے والی تقریر سے کچھ مختلف ہو

This image is no longer relevant

چار گھنٹے والے چارٹ پر پئیر 100 فیصد فیبوناچی تصحیحی سطح 0630۔1 تک واپس آیا تھا ، واپس ہوا اور امریکی ڈالر کی حمایت میں تبدیل ہوگیا ، ساتھ ہی ساتھ آر ایس آئی اور سی سی آئی انڈیکیٹرز پر بئیرش ڈائیورجنس نمودار ہوئی ہے - یہ اشارے اس بات کا اشارہ ہیں کہ یورو کی تنزلی دوبارہ شروع ہوئی ہے اور یہ کئی ہفتوں تک جاری رہ سکتی ہے - پہلا ہدف 2۔127 فیصد فیبوناچی کی سطح 0436۔1 پر ہے

This image is no longer relevant

کمیٹمنٹ آف ٹریڈر {سی او ٹی} رپورٹ

کمٹمنٹس آف ٹریڈرز (سی او ٹی) کی رپورٹ کے مطابق، تاجران نے گزشتہ ہفتے 14,113 شارٹ پوزیشنز بند کرتے ہوئے 103 لانگ پوزیشنز کا اضافہ کیا ہے "غیر تجارتی" درجہ میں میں صورتحال "بئیرش" ہو گئی ہے۔ تاجران کے پاس اب 160,000 لانگ جب کہ 167,000 شارٹ پوزیشنیں ہیں۔

مسلسل آٹھ ہفتوں سے بڑے تاجران یورو کے لئے اپنی موجودگی کو کم کر رہے ہیں ، میرے خیال میں یہ ایک نئے بئیرش رجحان کے بننے یا عالمی تصحیح کی جانب اشارہ ہے پہلے ڈالر میں ہونے والی کمی کی بنیادی وجہ ایف او ایم سی کی جانب پالیسی میں نرمی کی تاخیر کی پیشن گوئیاں تھیں جو کہ اب معدوم ہیں لہذا ڈالر کو فروخت کرنے کی اب کوئی وجہ نہیں ہے، جب کہ وقت کے ساتھ ساتھ نئے عوامل سامنے آسکتے ہیں ، ڈالر میں مزید مضوطی کے غالب امکانات ہیں ، تیکنیکی تجزیہ بھی طویل مُدتی بئیرش رجحان کے شروع ہونے کی تائید میں ہے ، لہذا میں یورو میں ایک بڑی تنزلی کی توقع کرتا ہوں ، تازہ ترین سی او ٹی رپورٹ بُلش رجحان کی جانب واپسی کی تجویز نہیں دیتی ہے

امریکہ اور یورو زون کے لئے نیوز کیلنڈر

یورو زون - ای سی بی کی صدر کریسٹن لگارڈے کی تقریر 13:00 یو ٹی سی

نومبر کی 20 تاریخ کے لئے معاشی کیلنڈر میں صرف ایک ہی اندارج ہے ، آج کی خبر مارکیٹ پر محدود اثر ڈالے گی

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی اشارے

فی گھنٹہ چارٹ پر فروخت پر 0662۔1 پر موجود ہدف کے ساتھ 0781۔1 ، 0797۔1کے زون سے واپسی پر غور پر کیا جاسکتاتھا جو کہ حاصل ہوگیا ہے ، اس سطح سے نیچے بندش فروخت کی پوزیشن کو قائم رکھنے کا اشارہ تھی جس کے اہداف 0603۔1 اور 0532۔1 تھے جو کہ حاصل ہوگئے ہیں۔ آج 0603۔1 سے واپسی 0532۔1 اور 0420۔1 کے اہداف کے ساتھ فروخت کا اشارہ ہے

فی گھنٹہ چارٹ پر فیبوناچی لیولز 1003۔1 سے 1214۔1 پر لگائے گئے ہیں اور چار گھنٹہ والے چارٹ پر 0603۔1 سے 1214۔1 پر لگائے گئے ہیں

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback