اس سے مراد سیکیورٹی میں سرمایہ کاری سے ہے۔یہ ریلاٹیو سٹر ینتھ انٹیکس جیسا ہی ہے ۔صرف اتنا ہی ہے اس کا تعلق اکاؤنٹ سے ہے۔
اس انڈیکس کے تجزیے کے دوران چند باتیں پیش نظر رہنی چاھیں :
کیلکولیشن
یہ مختلف ردجات پر مشتعمل ہے ۔جس میں سے پہلا یہ بتاتا ہے ٹیپیکل قیمت بتا تاہے۔
ٹی پی = (HIGH + LOW + CLOSE)/3
پھر ایک رقم کی تر سیل (ایم ایف ) بتاتا ہے۔
MF = TP * VOLUME
اگر آج کی ٹی پی کل سے ذیادہ ہے تو رقم کی تر سیل مثبت تصور کی جا ئے گی اور اگر کم ہے تو منفی تصور ہو گی
اوسط معلوم کرنے کے لئے مثنت اور منفی کو آپس میں تقسیم کیا جا تا ہے۔
ایم ایف = Positive Money Flow (PMF)/Negative Money Flow (NMF)
اور آخر کارنسبت کی وجہ سے اس رقم کی صحیح قدر معلو م ہو جا تی ہے۔
MFI = 100 - (100 / (1 + MR))
اپنے مقصد کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔
اکاؤنٹ کھولیں
اپنے پیسے کو خطرے میں ڈالے بغیر تجارتی مہارتیں سیکھیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں
Kind regards,
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025