یہ پرا بولک ایس اے آر سسٹم ایک ٹیکنیکل انڈیکیٹر ہے جو کہ مارکیٹ کا تجزیہ کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے - انڈیکیٹر عمومی طور پر چارٹ میں موجود قیمت سے اوپر ہوتا ہے کہ جب مارکیٹ میں بئیرش رجحان غالب ہوتا ہے اور اس کے برعکس جب مارکیٹ میں بُلش رجحان غآلب ہوتا ہے قیمت پرا بولک ایس اے آر سے نیچے ہوتی ہے
پرا بولک ایس اے آر اپنی سمت قیمت کے لائن کو توڑ لینے کے بعد تبدیل کرتا ہے - اسی طرح مزید ریڈنگز اس انڈیکیٹر کے لئے پرائس لیول کے دوسری طرف موجود ہوتی ہیں - اسی دوران گزشتہ دورانیہ کے ہائی اور لوو نقطہ آغاذ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں - پرابولک ایس اے آر میں تبدیلی اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ رجحان معطل ہو گیا ہے قیمت فلیٹ مارکیٹ میں داخل ہوئی ہے
یہ انڈیکیٹر تاجران کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ جس قدر ممکنہ ہو سکے درست انٹری پوائنٹ حاصل کر سکیں - قیمت اگر انڈیکیٹر کی لائن سے نیچے جائے تو یہ لانگ پوزیشن کو بند کرنے کا اشارہ ہوگا اگر قیمت انڈیکیٹر کی لائن سے اوپر جاتی ہے تو یہ ضروری ہے کہ شارٹ پوزیشن کلوز کی جائیں - پرابولک ایس اے آر عموما ٹڑیلنگ سٹاپ کے طور پر کام کرتا ہے
لانگ ڈیلز کے لئے پرابولک ایس اے آر کی ریڈنگ ہمیشہ بڑھتی ہے قطع نظر اس بات کے کہ قیمت کس سمت میں جا رہی ہے - پرائس موومنٹ کی رفتار انڈیکیٹر کی لائن کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہے
حساب
SAR(i) = SAR(i-1)+ACCELERATION*(EPRICE(i-1)-SAR(i-1))
یہاں
SAR(i-1) - سابقہ بار پر انڈیکیٹر کی ویلیو;
ACCELERATION - اضافہ کا فیکٹر;
EPRICE(i-1) - is the highest (lowest) price for the previous period (EPRICE=HIGH for long positions and EPRICE=LOW for short positions).
انڈیکیٹر کی ویلیو میں اضآفہ ہوتا ہے کہ اگر موجودہ بات کی قیمت سابقہ بُلش سے اوپر ہو اور اسی طرح اس کے برعکس بھی ہے - اضافہ کا فیکٹر {ایکسلریشن} ایک ہی وقت میں دوگنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے پرابولک ایس اے آر اور قیمت اکھٹی جاتی ہیں - دوسرے الفاظ میں جتنی جلد قیمت چڑھے گی یا نیچے آئے گی اتنی کی جلد انڈیکیٹر قیمت کے قریب جائے گا
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025